کرائسٹ چرچ واقعہ کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان

نیوزی لینڈ کی وزیرا عظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ واقعہ کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کی وزیرا عظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ واقعہ کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم جیسنڈاآرڈرن نے کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ انھوں نے سانحہ کرائسٹ چرچ کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نیوزی لینڈ نے مزید کہا کہ رائل کمیشن سنگین ترین واقعات پر بنایا جاتا ہے، کرائسٹ چرچ واقعہ ان میں سے ایک ہے۔

News Code 1889135

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 4 =