ملتان ائیرپورٹ کو ایک مرتبہ پھر بند کر دیا گیا

پاکستان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ملتان ائیرپورٹ کو ایک مرتبہ پھر بند کر دیا گیا ہے اور ملتان آنے اور جانیوالی تمام پروازوں کو معطل کر دیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ملتان ائیرپورٹ کو ایک مرتبہ پھر بند کر دیا گیا ہے اور ملتان آنے اور جانیوالی تمام پروازوں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق ملتان ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کر کے ائیرپورٹ کو رات گئے بند کر دیا گیا جس کے بعد ملتان آنے اور ملتان سے جانیوالی تمام پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔فلائٹ آپریشن بند ہونے سے ملتان سے قطر اور جدہ جانیوالی دو پروازیں منسوخ کی گئیں ۔

News Code 1889132

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =