تل ابیب پر میزائل حملے کے نتیجے میں 6 صہیونی زخمی ہوگئے

اسرائیلی ذرائع کے مطابق تل ابیب کے مشرق میں کفر سابا علاقہ میں غزہ سے فائر کئے گئے میزائل حملے کے نتیجے میں 6 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تل ابیب کے مشرق میں کفر سابا علاقہ میں غزہ سے فائر کئے گئے میزائل حملے کے نتیجے میں 6 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی ذرائع کے مطابق  غزہ پٹی سے میزائل حملہ کیا گیا ہے۔ اس حملے کے نتیجے میں 6 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔ ابھی تک اس سلسلے میں مزید کوئی خبر موصول نہیں ہوئی۔

News Code 1889126

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =