شام کے بحران کو حل کرنے میں روس کا کلیدی کردار

جرمنی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس کے بغیر شام کے بحران کو حل کرنا ممکن نہیں ہے۔ شام کے بحران کو حل کرنے میں روس کا کلیدی کردارہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے وزیر خارجہ ہایکو میس نے کہا ہے کہ روس کے بغیر شام کے بحران کو حل کرنا ممکن نہیں ہے۔ شام کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں روس کا کلیدی کردارہے۔ جرمن وزیر خارجہ نے کہا کہ اگر ہم شام کے بحران کو حل کرنا چاہتے ہیں تو یہ روس کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ اس نے کہا کہ روس فوجی اور سیاسی ذرائع سے بحران کو مدیریت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

News Code 1889118

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =