سید حسن نصراللہ منگل کے دن خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ رواں ہفتہ منگل کے دن قوم سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ رواں ہفتہ منگل کے دن قوم سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ کا خطاب مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 5 بجے ہوگا۔ سید حسن نصر اللہ لبنان اور خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں خطاب کریں گے۔

News Code 1889116

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 5 =