مالی میں دو قبیلوں کے درمیان جھڑپ میں 115 افراد ہلاک

مالی کے گاﺅں میں دوقبائل کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں 115 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مالی کے گاﺅں میں دوقبائل کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں 115 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مالی کے ایک گاﺅں میں ہونے والا تنازع اس وقت شدت اختیار کرگیاجب دو قبائل آپس میں جھگڑ پڑے اورایک دوسرے پر فائرنگ شروع کردی ، متحارب قبائل نے مکانوں کو آگ لگادی، آتشزدگی اور فائرنگ کے نتیجے میں سوسے زائدافراد ہلاک ہوگئے، حالات پر قابو پانے کیلئے علاقے میں فوج کوطلب کرلیاگیا ہے۔

News Code 1889112

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 3 =