ہندوستان نے پاکستان کا ڈرون طیارہ تباہ کردیا

ہندوستانی ذرائع کے مطابق بھارتی فورسز نے پاکستان کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستان ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی فورسز نے پاکستان کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔ یہ واقعہ سترا اور جاگڈو سرحد پر رونما ہوا ہے۔ بعض ذرائع کے مطابق پاکستان کے 6 ڈرون طیارے اس علاقہ میں داخل ہوئے جن میں سے 2 کو ہندوستانی فورسز نے تباہ کردیا ہے۔ ادھر پاکستان نے بھی اپنی سرحد پر 5 مقامات پر دفاعی میزائل نصب کردیئے ہیں۔

News Code 1889109

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 8 =