یورپین خارجہ امورکی سربراہ کا پیر کو پاکستان کا دورہ

یورپین یونین اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کیلئے یورپین خارجہ امور کی سربراہ فیدریکا موگرینی پیر کے روز پاکستان پہنچ رہی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپین یونین اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کیلئے یورپین خارجہ امور کی سربراہ فیدریکا موگرینی پیر کے روز پاکستان پہنچ رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق دورہ پاکستان موگرینی تجارت، ریجنل سیکورٹی، اور باہمی تعلقات کے دیگر امور پر مذاکرات کریں گے۔ ان مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اس دوران مادام موگرینی کی وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

News Code 1889097

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 3 =