قاہرہ میں عادل عبدالمہدی اور عبدالفتاح السیسی کی ملاقات

عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی مصر کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی مصر کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ عراق اور مصر کے رہنماؤں نے اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے۔ علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1889093

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 4 =