افغانستان میں مشن کے دوران 2 امریکی فوجی ہلاک، نیٹو

افغانستان میں ایک اہم مشن پر مامور امریکی فوج کی ٹیم کے 2 اہلکار ایک آپریشن کے دوران ہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں ایک اہم مشن پر مامور امریکی فوج کی ٹیم کے 2 اہلکار ایک آپریشن کے دوران ہلاک ہوگئے۔ یہ فوجی افغانستان میں ایک اہم مشن کی تکمیل کے دوران ہلاک ہوئے جس کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا جا رہا ہے۔ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی جانب سے جاری بیان میں دونوں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے مقام اور وقت کی تفصیل نہیں بتائی گئی۔ امریکی حکام کے اجازت کے بعد اگلے روز ہلاک فوجیوں کی شناخت ظاہر کردی جائے گی۔

News Code 1889064

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =