شام کے صدر بشار اسد عنقریب عراق کا دورہ کریں گے

شام کے صدر بشار اسد عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے آئندہ 2 ماہ کے دوران عراق کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اخبار الاخبـاریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے آئندہ 2 ماہ کے دوران عراق کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق بشار اسد اس سفر میں عراقی حکام سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائي امور اور عالمی مسائل کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1889016

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =