امریکی وزیر خارجہ کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کویت کے دورے پر ہیں جہاں اس نے کویت کے بادشاہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کویت کے دورے پر ہیں جہاں اس نے کویت کے بادشاہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات دونوں رہنماؤں نے امریکہ اور کویت کے تعلقات اور علاقائی امور کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔ امریکی وزیر خآرجہ کویت کے بعد مقبوضہ فلسطین اور لبنان کا دورہ بھی کریں گے۔

News Code 1889002

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 6 =