رواں ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ احمد خاتمی کی امامت میں ادا کی جائےگی

تہران میں رواں ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں ادا کی جائےگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت  تہران میں رواں ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں ادا کی جائےگی۔ نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل اسلامی مؤرخ محمد حسین رجبی حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی شخصیت کے بارے میں خطاب کریں گے۔

News Code 1889001

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 14 =