مصر میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور زخمی

مصر میں فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الوطن کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر میں فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اوسیم شہر میں رونما ہوا۔ مصری پولیس کے مطابق سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کرنے والے شخص کو ہلاک کردیا ہے جبکہ جھڑپ میں 2 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔

News Code 1888998

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 0 =