روسی وزیر دفاع کی شام کے صدر سے ملاقات

روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی اور انھیں روسی صدر پوتین کا پیغام پیش کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے دمشق میں شام کے صدر سے ملاقات کی اور انھیں روسی صدر کا پیغام پیش کیا۔اطلاعات کے مطابق روسی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ وہ روس کے صدر کا پیغام پہنچانے کے لئے شام کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے صدر بشار اسد سے ملاقات کی اور روس کے صدر پوتین کا پیغام پیش کیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق اس ملاقات میں شام کی تازہ ترین صورتحال اور علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

News Code 1888997

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 10 =