اسرائیلی وزير کا غزہ پر بڑے پیمانے پر حملہ کرنے کا مطالبہ

اسرائیل کے وزير تعلیم نے فلسطینیوں کو دھمکی دیتے ہوئے غزہ پر وسیع پیمانے پر حملہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے وزير تعلیم نفتالی بنت نے فلسطینیوں کو دھمکی دیتے ہوئے غزہ پر وسیع پیمانے پر حملہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس نے کہا کہ اس حملے میں فلسطینیوں کے گھروں کو ان کے سروں پر گرانا چاہیے۔ ادھر اسرائیلی سائٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ پر وسیع حملہ کرنے کے لئے اسرائیلی کابینہ میں ایک منصوبہ پیش کیا ہے جسے اسرائیلی کابینہ نے منظور کرلیا ہے۔

News Code 1888941

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 5 =