ایرانی وزیر خارجہ مراجع عظام سے ملاقات کے لئے قم پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف مراجع عظام سے ملاقات کے لئے قم پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف مراجع عظام سے ملاقات کے لئے قم پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ اس ملاقات میں مراجع عظام کو ایران کی خارجہ پالیسی کے بارے میں آگاہ کریں گے اور علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1888937

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 8 =