چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک

چین کے صوبے شانزی میں لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے صوبے شانزی میں لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کو پیش آنے والے لینڈ سلائیڈنگ کے حادثے میں 10افراد اب تک لاپتہ ہیں۔ لینڈ سلائیڈنگ سے کئی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، حادثے کے مقام پر ملبہ ہٹانے کا کام اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

News Code 1888934

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =