عصائب الحق کے ترجمان کا حشد الشعبی کے بارے میں امریکی رپورٹ پر رد عمل

عراقی تحریک عصائب الحق کے ترجمان نے عراق کی رضا کار تنظیم حشد الشعبی کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی رپورٹوں کے باوجود حشد الشعبی اپنے اہداف کی سمت گامزن رہےگی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی تحریک عصائب الحق کے ترجمان محمود الربیعی  نے عراق کی رضا کار تنظیم حشد الشعبی کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی رپورٹوں کے باوجود حشد الشعبی اپنے اہداف کی سمت گامزن رہےگی۔ عصائب الحق کے ترجمان نے کہا کہ امریکی رپورٹ اس بات کا مظہر ہے کہ امریکہ کو خطے میں تاریخی شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔

News Code 1888908

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =