امریکی جنگی طیاروں کا شام کے الباغوز کیمپ پر فضائی حملہ

امریکہ کے جنگی طیاروں نے شام کے الباغوز کیمپ پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے جنگی طیاروں نے شام کے الباغوز کیمپ پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق الباغوز کیمپ شام کے صوبہ دیرالزور کے  مشرق میں واقع ہے ۔ امریکی اتحادی طیارے اس سے قبل بھی باغوز کیمپ ٹر وحشیانہ بمباری کرچکے ہیں جس کے نتیجے میں 50 خواتین اور ـجے جاں بحق ہوگئے تھے۔

News Code 1888902

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 4 =