بغداد کے شمال میں داعش کا اہم کمانڈر ہلاک

عراق کی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الدستور کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی سکویرٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران داعش دہشت گرد تنظیم کے اہم کمانڈرصباح نوری عباس کو ہلاک کردیا ہے داعشی کماںڈر صباح الشرمیط کے نام سے مشہور تھا۔

News Code 1888886

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 10 =