غزہ پٹی پر اسرائیل کا وحشیانہ ہوائی حملہ

اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غزہ کے مرکز اور جنوب پر وحشیانہ ہوائی حملہ کیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غزہ کے مرکز اور جنوب پر وحشیانہ ہوائی حملہ کیا ہے ۔ اسرائیلی ہیلی کاپٹروں اور جنگی طیاروں نے غزہ کے مغرب اور بیت لاہیا کے مغرب غزہ کی شمالی پٹی میں شدید بمباری کی ہے ۔ المنار کے مطابق اسرائیلی جنگي طیاروں نے حماس کے 6 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ادھر اسلامی مزاحمت نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل پر راکٹ فائر کئے ہیں۔

News Code 1888853

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 4 =