رہبر معظم انقلاب اسلامی سے خبرگان کونسل کے اراکین کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے خبرگان کونسل کے سربراہ اور اراکین نے آج صبح ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے خبرگان کونسل کے سربراہ اور اراکین نے آج صبح ملاقات کی۔ اس ملاقات میں خبرگان کونسل کے سربراہ نے خبرگان کونسل کے اجلاس کے بارے میں رپورٹ پیش کی۔

News Code 1888841

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 7 =