یمنی فوج کی گولہ باری میں متعدد سعودی فوجی ہلاک

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران پر شدید گولہ باری کی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران پر شدید گولہ باری کی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فوج اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران پر شدید گولہ باری کی جس کے نتیجے میں درجنوں سعودی فوجی مزدور ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1888833

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 0 =