موگرینی کی شام کے بحران کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے شام کے بحران کو سیاسی مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے شام کے بحران کو سیاسی مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے گرڈ پیٹرسن کے ساتھ ملاقات میں موگرینی نے شام کے بحران کو سفارتی ذرائع اور مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کی۔ موگرینی نے شام کے بحران کے سلسلے میں یورپی یونین میں اختلاف پر مبنی خبروں کو بھی رد کردیا۔

News Code 1888830

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 15 =