برطانیہ میں برفانی تودہ گرنے سے 3 افراد ہلاک

برطانیہ کی سب سے اونچی برفانی چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ کی سب سے اونچی برفانی چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق برف کا تودہ گرنے کا حادثہ برطانیہ کے بین نیوس برفانی پہاڑ پر پیش آیا، کچھ کوہ پیماؤں کے پہاڑ پر پھنسے ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ بین نیوس برطانیہ کی سب سے بلند برفانی چوٹی ہے۔

News Code 1888799

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha