جنرل قاسم سلیمانی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے تمغہ ذوالفقار  دریافت کرلیا

سپاہ قدس میں ولی فقیہ کے نمائندے نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے تمغہ ذوالفقار دریافت کرنے پر جنرل قاسم سلیمانی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق سپاہ قدس میں ولی فقیہ کے نمائندےحجۃ الاسلام علی شیرازی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے تمغہ ذوالفقار دریافت کرنے پر جنرل قاسم سلیمانی کو مبارکباد پیش کی ہے۔حجۃ الاسلام علی شیرازی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران کا اعلی ترین نشان حاصل کرنے پر جنرل قاسم سلیمانی ، سپاہ قدس کے اہلکاروں، ایرانی قوم اور اسلامی مزاحمت  اور اس کے حامیوں اور طرفداروں کو تبریک اور تہنیت پیش کرتا ہوں اور ان کی سربلندی اور سرافرازی کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا کرتا ہوں۔

News Code 1888737

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 0 =