مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر اردوغان نے روس سے ایس 400 خریدنے کے سلسلے میں امریکہ کی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس سے ایس 400 میزائل خریدنے کا امریکہ سے کوئی ربط نہیں ہے۔ ترک صدر نے کہا کہ روس سے ایس 400 دفاعی میزائل ترکی کا دفاعی معاملہ ہے جس کا ایف 35 کے پراجیکٹ ، نیٹو اور امریکہ کی سلامتی سے کوئی تعلق نہیں ہے اردوغان نے کہا کہ ترکی کے فیصلے ترکی ہی کرتا ہے۔

ترکی کے صدراردوغان نے روس سے ایس 400 خریدنے کے سلسلے میں امریکہ کی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس سے ایس 400 میزائل خریدنے کا امریکہ سے کوئی ربط نہیں ہے۔
News Code 1888736
آپ کا تبصرہ