یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری میں 20 عورتیں اور بچے شہید

یمن کے صوبہ حجہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 20 عورتیں اور بچے شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ حجہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 20 عورتیں اور بچے شہید ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ حجہ کے کشر علاقہ پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 20 بچے اور عورتیں شہید ہوگئے ہیں۔

News Code 1888732

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 2 =