کولمبیا میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہونے سے 12 افراد ہلاک

کولمبیا میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کولمبیا میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

سول ایوی ایشن اورایمرجنسی سروسز کے مطابق سان جوز سے ویلا وائسنشیو جانےوالا طیارہ لینڈنگ سے کچھ دیر پہلے گر کر تباہ ہوگیا۔ دو انجنوں والے ڈوگلس ڈی سی تھری طیارے میں 12 افراد سوار تھے، حادثے میں کوئی بھی زندہ نہیں سکا۔ ایئرناٹیکا سول کے مطابق حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئیں، ہلاک افراد کی شناخت کی جارہی ہے۔

News Code 1888724

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 9 =