پاکستان نے  فضائی حدود مسافر طیاروں کےلئے کھول دی ہیں

پاکستان نے فضائی حدود مسافر طیاروں کی پروازوں کےلئے کھول دی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان نے فضائی حدود مسافر طیاروں کی پروازوں کےلئے کھول دی ہیں۔پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) کے مطابق جنوبی ایشیا سے آنے والی تمام پروازوں کےلئے فضائی حدود کھول دی گئیں۔پی سی اے اے نے ملکی فضائی حدود کھولنے سے متعلق نوٹم جاری کردیا،جس کے مطابق بھارت سے آنے والی پروازوں کےلئے فضائی حدود بدستور بند رہیں گی۔

News Code 1888719

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 3 =