مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک پولیس نےخواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے ایک اجتماع کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس استعمال کیا ہے۔ ترک پولیس کے مطابق خواتین کا یہ اجتماع غیر قانونی تھا۔ ترک حکام نے خواتنی کے عالمی دن کے موقع پر سکیورٹی وجوہات کی بنا پر خواتین کے اجتماع پر پابندی عائد کررکھی ہے۔

ترک پولیس نےخواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے ایک اجتماع کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس استعمال کیا ہے۔
News Code 1888714
آپ کا تبصرہ