بلاول بھٹو زرداری جیل میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے

پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔

بلاول بھٹو کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے اور پیپلز پارٹی نے ملاقات کے لئے محکمہ داخلہ پنجاب کو درخواست دیدی ہے جس میں نواز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات کی اجازت مانگی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے بلاول بھٹو کو نوازشریف کی عیادت کی اجازت دے دی ہے اور بلاول آج شام 5 بجے نوازشریف کی عیادت کے لئے کوٹ لکھپت جیل جائیں گے۔

News Code 1888710

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =