یورپی ارکان پارلیمنٹ نے مودی اور عمران کو خط لکھ دیے

چالیس یورپی ارکان پارلیمنٹ نے بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی اور پاکستانی وزیرِاعظم عمران خان اور کو خط لکھ دیے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چالیس یورپی ارکان پارلیمنٹ نے بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی اور پاکستانی وزیرِاعظم عمران خان اور کو خط لکھ دیے۔

یورپی پارلیمنٹ کے 40 ارکان کی جانب سے پاک بھارت کے وزرائے اعظم کو خط لکھےگئےجن میں دونوں ملکوں کے درمیان حالیہ کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ یورپی ارکان نے دونوں ملکوں کو فوری بات چیت شروع کرنے پربھی زوردیاہے۔ اس کے علاوہ خط میں لکھا گیا ہے کہ کشمیری عوام کو شامل کیے بغیر مسئلے کا دیرپا حل تلاش نہیں کیا جاسکتا۔ یورپی ارکان نے مزید کہا کہ یورپی یونین دونوں ملکوں کی مدد کےلیےتیار ہے۔

News Code 1888697

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 6 =