آذربائیجان کے وزیر کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ المار ممد یاروف نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گيا۔

News Code 1888695

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =