ایرانی وزیر خارجہ کی عراقی وزير خارجہ سے گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے عراق کے وزير خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے عراق کے وزير خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس ملاقات میں ہفتہ آئندہ ایرانی صدر حسن روحانی کے دورہ عراق کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گيا۔

News Code 1888690

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 3 =