امریکہ کا تجارتی خسارہ 10 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

امریکہ کا تجارتی خسارہ 10 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا،امریکہ کوسب سے زیادہ خسارہ چین، میکسیکو اور یورپی یونین سے درآمدات میں ہوا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کا تجارتی خسارہ 10 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا،امریکہ کوسب سے زیادہ خسارہ چین، میکسیکو اور یورپی یونین سے درآمدات میں ہوا۔ امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال دسمبرمیں تجارتی خسارے میں 19 فیصداضافہ ہوا،دسمبر 2018 میں تجارتی خسارہ 59 ارب 80 کروڑڈالرتھا، امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے کہ درآمدات پرمحصولات عائدکرنے کے با وجود خسارہ بڑھ رہاہے۔

News Code 1888660

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 0 =