صومالیہ میں صدارتی محل کے قریب زوردار دھماکہ

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب وہابی دہشت گردوں نے زوردار دھماکہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب وہابی دہشت گردوں نے زوردار دھماکہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بم دھماکے میںم تعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ صومالیہ کے صدر محمد عبداللہ فرماجو کل ایتھوپیا اور کینیا کے دورے سے وطن واپس پہنچے ہیں۔

News Code 1888658

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 4 =