اسرائيلی فوج کی فائرنگ سے 15 سالہ فلسطینی جوان شہید

غزہ کے مشرق میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 15 سالہ فلسطینی جوان شہید ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  غزہ کے مشرق میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 15 سالہ فلسطینی جوان شہید ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15 سالہ سیف الدین عماد ابو زید شدید زخمی ہوگیا جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے کل رات  زخمی ہونے والا 15 سالہ فلسطینی جوان شہید ہوگیا ہے۔

News Code 1888640

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =