کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران 3  ڈاکوہلاک

پاکستان کے شہر کراچی میں راشد منہاس روڈ پرمبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکوہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر  کراچی میں راشد منہاس روڈ پرمبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3  ڈاکوہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے راشد منہاس روڈ پرڈالمیا قبرستان کے قریب صبح 4 بجے مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوگھرمیں ڈکیتی کے بعد فرارہورہے تھے کہ فائرنگ کی، مقابلے میں ایک ملزم موقع پرہلاک جب کہ دوکو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا تھا جواسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

News Code 1888614

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 4 =