ہلیری کلنٹن کا صدارتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان

سابق امریکی سینیٹر، خاتون اول اور وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے آئندہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سابق امریکی سینیٹر، خاتون اول اور وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے آئندہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ہلیری کلنٹن نے کہا کہ میں 2020 کے انتخابات میں حصہ نہیں لے رہی ہوں۔ ہلیری کلنٹن نے کہا کہ ملک داو پر لگا ہوا ہے،جو کچھ ہورہا ہے اس سے پریشان ہوں،اس لئے میں کہیں نہیں جارہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈیموکریٹس کو وائٹ ہاوس میں لانے کیلئے ہر وہ اقدام کریں گی جو وہ کرسکتی ہیں۔

News Code 1888610

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 1 =