چین کا دفاعی بجٹ میں ساڑھے سات فیصد اضافے کا اعلان

چین نے اپنے دفاعی بجٹ میں ساڑھے سات فیصد اضافے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد چین کا دفاعی بجٹ 178 ارب امریکی ڈالر ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے جوالے سے نقل کیا ہے کہ چین نے اپنے دفاعی بجٹ میں ساڑھے سات فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔اضافے کے بعد چین کا دفاعی بجٹ 178 ارب امریکی ڈالر ہوگیا ہے۔ چین کے دفاعی بجٹ میں اضافے کا اعلان نیشنل پیپلز کانگریس کے سالانہ اجلاس میں کیا گیا۔178 ارب امریکی ڈالر کا بجٹ زیادہ تر پیپلز لبریشن آرمی کو جدید تر بنانے، اسٹَیلتھ جنگی طیاروں اور طیارہ بردار بحری بیڑوں کے حصول اور دیگر ہتھیاروں کی خریداری پر خرچ کیا جائے گا

News Code 1888606

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 3 =