روس اور سعودی عرب کا شام کے مسائل کے بارے میں اتفاق

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس اور سعودی عرب کا شام کے مسائل کے بارے میں اتفاق ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس اور سعودی عرب کا شام کے مسائل کے بارے میں اتفاق ہوگیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ماسکو اور ریاض میں شام کے تمام مسائل کے بارے میں اتفاق ہوگیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ نے شام مخالف گروہ کے سربراہ نصر الحریری سے بھی ریاض میں ملاقات اور گفتگو کی۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ امید ہے کہ شام مخالف گروہ  شام کے بنیادی آئین کی تدوین میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

News Code 1888599

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 11 =