سعودی عرب کا حزب اللہ کے خلاف برطانوی اقدام کا خیر مقدم

سعودی عرب کی بڑے شیطان " امریکہ " نواز حکومت نے حزب اللہ لبنان کے خلاف برطانوی اقدام کا خير مقدم کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی واس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی بڑے شیطان " امریکہ " نواز حکومت نے حزب اللہ لبنان کے خلاف برطانوی اقدام کا خير مقدم کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ایک اہلکار نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرنے کے برطانوی اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب خود دہشت گردوں کا سب سے بڑا حامی ملک ہے اور اکثر دہشت گرد تنظیموں کے کمانڈروں کا تعلق سعودی عرب سے ہے۔

News Code 1888596

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 12 =