مسئلہ کشمیرحل کیے بغیردیرپا امن کا حصول ممکن نہیں ہے، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیرحل کیے بغیربرصغیرمیں دیرپا امن کا حصول ممکن نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیرحل کیے بغیربرصغیرمیں دیرپا امن کا حصول ممکن نہیں ہے۔

ملیحہ لودھی نے امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان بھارت کشیدگی ہماری ساری توجہ مشرقی سرحد پرلگا دیتی ہے۔ پاکستانی سفیر نے کہا کہ بھارت کے ساتھ تناؤ سے افغان امن کی کوششوں پراثرات پڑسکتے ہیں، پاکستان افغانستان میں امن کی بحالی دیکھنا چاہتا ہے۔ ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی خطے کے وسیع ترمفاد میں نہیں ہے، مسئلہ کشمیرحل کیے بغیربرصغیرمیں دیرپا امن کا حصول ممکن نہیں ہے۔

News Code 1888594

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 9 =