امریکہ میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج

امریکی ریاستوں میساچوسٹس اور بوسٹن سمیت کئی ریاستوں میں تیز ہواؤں اور برفانی طوفان سے زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاستوں میساچوسٹس اور بوسٹن سمیت کئی ریاستوں میں تیز ہواؤں اور برفانی طوفان سے زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔ سڑکوں پر کئی کئی فٹ برف پڑنے کی وجہ سے شہریوں کو آمدورفت میں بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

News Code 1888593

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 4 =