چاڈ نے لیبیا کے ساتھ اپنی سرحد کو بند کردیا

چاڈ کے سکیورٹی کے وزیر کا کہنا ہے کہ چاڈ نے لیبیا کے ساتھ اپنی سرحد کو بند کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افریقن ڈیلی وائس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  چاڈ کے سکیورٹی کے وزیرمحمد ابا علی صلاح  کا کہنا ہے کہ چاڈ نے لیبیا کے ساتھ اپنی سرحد کو بند کردیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ لیبیا کے جنوب سے باغی چاڈ میں داخل ہورہے ہیں جس کی وجہ سے چاڈ کو لیبیا کے ساتھ اپنی سرحد بند کرنا پڑی ہے۔ یہ بات اس نے ملک کے شمالی علاقہ کے دورے کے دوران نامہ نگاروں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

News Code 1888580

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 10 =