ہندوستان کا پاکستانی ڈرون کو تباہ کرنے کا دعوی

ہندوستانی فضائیہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے بھارت اور پاکستان کی سرحد پر پاکستان کے ایک ڈرون ط؛یارے کو تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی فضائیہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے بھارت اور پاکستان کی سرحد پر پاکستان کے ایک ڈرون ط؛یارے کو تباہ کردیا ہے۔ ہندوستانی فضائیہ کا کہنا ہے کہ اس کے سوخو طیارے نے سرحد کے قریب ایک پاکستانی ڈرون کو نشانہ بناکر تباہ کردیا ہے۔ بھارتی فضائیہ کا کہنا ہے کہ راجستھان کے شہر بیکنر کی سرحد پر پاکستانی ڈرون کو تباہ کیا گيا ہے۔

News Code 1888579

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 1 =