سمجھوتہ ایکسپریس لاہور سے دہلی کے لیے روانہ

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس لاہور سے بھارت کے لیے روانہ ہوگئی ہے جس میں 195 مسافرسوار ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس لاہور سے بھارت کے لیے روانہ ہوگئی ہے جس میں 195 مسافرسوار ہیں۔ سمجھوتہ ایکسپریس جمعرات کو روانہ نہیں ہو سکی تھی۔ شیڈول کے مطابق سمجھوتہ ایکسپریس پیر اور جمعرات کے روز پاکستان سے بھارت کے لیے روانہ ہوتی ہے۔

News Code 1888564

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =