غزہ کے شمال میں اسرائيل کا ہوائی حملہ

اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے شمال میں فلسطین مزاحمت کے ٹھکانوں کو ہوائی حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے شمال میں فلسطین مزاحمت کے ٹھکانوں کو ہوائی حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کے شمال میں واقع حماہ الثغور اور النعایمہ علاقوں کو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی فضائيہ نے حماس کے نگراں ٹاور کو نشانہ بنایا ہے۔

News Code 1888561

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 7 =